Sapnoo Ki Mout by Hameed Jehlmi
سپنوں کی موت تھائی لینڈ کی دیہی زندگی کی جیتی جاگتی کہانی ہے ۔ ایک نوجوان استاد بڑے بڑے عزائم لے کر ایک گاؤں جا تا ہے وہاں سکول اور لائبریری قائم کرنے کے لیے دن رات ایک کردیتا ہے لیکن ٹمبر مافیا جو ناجائز طور پر جنگل کی لکڑی کاٹ کاٹ کر اس ملک کو ویران کر رہا ہے اسے اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھتا ہے ۔ آخری ٹمبر فافیا جیت جاتا ہے اور استاد اپنے ملک اوراس علاقہ کے لیے اپنی جان قربان کردیتا ہے ۔
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment
Thanks for your comment