Tashadud Tareekh Kay Tanazur Main By Ghalib Ahmed

 
تشدد جسمانی بھی ہوتا ہے اور ذہنی اور نفسیاتی بھی ۔تشدد مذہبی بھی ہوتا ہے اور لسانی اور علاقائی بھی ،اس وقت ساری دنیا مختلف اقسام اور مختلف انداز کے تشدد سے دوچار ہے اس کتاب میں تشدد کا علمی اور تاریخی مطالعہ پیش کیا گیا ہے اور ان حقائق اورعوامل کا تجزیہ کیا گیا ہے جن کی وجہ سے عالمی معاشرہ بالعموم اور پاکستانی معاشرہ بالخصوص انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس عذاب میں گرفتار ہے تشدد کے منظر اور پس منظر کو سمجھنے کےلیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے ۔

Tashadud Tareekh Kay Tanazur Main By Ghalib Ahmed  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post