Tabah Shuda Tehzibeen By Jared Diamond

 
تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ روئے ارض کے مختلف حصوں میں مختلف زمانوں میں اور مختلف ناموں سے کئی تہذیبیں آباد ہوئیں ،پھولی پھیلیں  اور پھر تباہی و بربادی کا شکار ہوگئیں ، آج ان کے محض آثار باقی ہیں ۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان کی تباہی کی کئی وجوہ تھیں جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ماحول کو بے تحاشا نقصان پہنچایا اور دستیاب وسائل کا بے دریغ اور عاقب نااندیشانہ استعمال کیا ۔ آج کی اس جدید دنیا پر نظر ڈالیں ،خاص طور پر پہلی دنیا کے ممالک پر تویہ حقیقت آشکار ہوتی ہے  کہ ہم بھی دستیاب وسائل کا اسی طرح بے رحمانہ استعمال کر رہے ہیں اور ماحول کو فنا کرنے میں مصروف ہیں ۔ تو کیا ہماری اس جدید اور ترقی یافتہ تہذیب کا انجام بھی ماضی کی تہذیبوں جیسا ہونے والا ہے ؟اس کتاب میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

Tabah Shuda Tehzibeen By Jared Diamond  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post