Science Aur Shairi Jamaliyaat (Unweaving The Rainbow) By Richard Dawkins

 
کیا سائنسی علوم بالکل خشک اور حسن جمال سے سراسر عاری ہیں ؟ کیا سائنسی مضامین سے ہم وہی ذہنی سکون اور وہی قلبی گداز حاصل نہیں کرسکتے جو ایک اچھے شعریا  ایک اچھی ادبی تخلیق سے حاصل کرتے ہیں ؟ اس کتاب میں عالمی شہرت کے ممتاز سائنسی مصنف رچرڈ ڈاکنز نے ان سوالوں کے جواب دئیے ہیں ۔ سائنس کائنات کے اسرار پر سے پردہ اٹھاتی ہے ۔لیکن اس کے ساتھ ہی دوسرے اسرار کی طرف ہماری رہنمائی بھی کرتی ہے  اوریہ اس کا حسن ہے ۔ مصنف نے اپنی بات ثابت کرنے لیے جگہ جگہ مشہور انگریزی شاعروں کے شعر بھی نقل کئے ہیں جو اس کتاب کو ایک ادب پارہ بھی بنادیتے ہیں ۔

Science Aur Shairi Jamaliyaat (Unweaving The Rainbow) By Richard Dawkins  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post