کانٹوں کی کھیتی ملائشیا کے مشہور ناول نگار شاہنان احمد کا وہ ناول ہے جس کاترجمہ دنیا کی کئی زبانوں میں ہوچکا ہے ۔ ناول میں ملائشیا  کے بدلتے ہوئے معاشرے کی کہانی پیش کی گئی ہے ۔ ناول کے کردار اور ان کی زندگی گزارنے کا انداز ہمیں اپنا اپنا سا  معلوم ہوتا ہے اس لیے یہ ناول ملائشیا کے ساتھ پاکستانی معاشرے کو سمجھنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔

   Kantoon Ki Khatee by Shahnan Ahmed  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 
Share To:

kausar gulnaz

Post A Comment:

0 comments so far,add yours

Thanks for your comment