Jehaad Aur Jahaadi by Muhammad Amir Rana

 
 پاکستان کی جہادی تاریخ میں کشمیر کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔ اس کے بعد افغانستان نے اس تحریک کو تقویت بخشی ۔ طالبان کی تحریک بھی اسی جہاد کا تسلسل تھی ۔ ا س کتاب میں ان تمام شخصیات کا تذکرہ شامل ہے جنہوں نے اس جہادی تحریک میں کسی نہ کسی طرح حصہ  لیا ۔ ان شخصیات میں وہ دینی سیاست داں بھی شامل ہیں جنہوں نے عملی طور پر تو جہاد میں حصہ نہیں لیا لیکن فکری طور پر ان کی رہنمائی کی یا ان کی عملی ہمدردیاں جہادی تحریک کے ساتھ شامل رہیں ۔

 Jehaad Aur Jahaadi by Muhammad Amir Rana  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post