Islami Riyasat, Jawaz Ki Talash by Shahram Akbarzadeh & Abdullah Saeed

 
اس کتاب میں مسلم دنیا کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ کتاب کا مرکزی تصور یہ ہے کہ پوری مسلم دنیا میں اقتدار کے جواز کے لیے مذہب پر انحصار بڑھ رہا ہے ۔ اور وہ ریاستیں بھی اس سے مستثنیٰ نہیں جو مذہب کے ساتھ زیادہ رغبت نہیں رکھتیں ۔ کتاب میں پاکستان ،بنگلہ دیش ،ایران ، انڈونیشیا ،سعودی عرب اور ازبکستان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ سیاسی اسلام اور مسلم دنیا میں بڑھتی ہوئی شدت پسند ی کے طالب علموں اور محققوں کے لیے یہ کتاب خاصی دلچسپی کی حامل ہے ۔

 Islami Riyasat, Jawaz Ki Talash by Shahram Akbarzadeh & Abdullah Saeed  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post