Ghurbat K Kai Chehray by Muhammad Younis

 
بنگلہ دیش کے دیہی بینک " گرامین بنک " نے دیہات کی غریب اور بے سہار ا عورتوں کے چھوٹے چھوٹے قرض دے کر جس طرح انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے اسے ساری دنیا میں ایک انقلابی کارنامہ قرار دیا جاتا ہے ۔ کتاب میں ان عورتوں کی داستانیں پیش کی گئی ہیں جنہوں نے گرامین بنک سے قرض لیا اور مختلف کاروبار شروع کرکے اپنی زندگیاں سنوار لیں ۔ یہ کتاب پاکستان میں فلاحی کام کرنے والے اداروں اور غریب اور بے آسرا عورتوں کی رہنمائی کرے گی ۔ چند سو یا چند ہزار روپے سے کس طرح غریبوں کی زندگی سنواری جا سکتی ہے ؟ اس کے لیے یہ کتاب پڑھیے۔

 Ghurbat K Kai Chehray by Muhammad Younis  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post