Ghurbat Aur Dehshat Gardi by Alen B Crogar

 
دہشت گرد کون ہوتا ہے ؟اور وہ کیسے دہشت گرد بنتا ہے ؟ یہ سوال ہے جس پر ایک عرصے سے دنیا بھر میں بحث جاری ہے ۔ اس سوال کا ایک جواب یہ بھی دیا جاتا ہے کہ غربت اور ضرورت انسان کو دہشت گرد بنا دیتی ہے ۔ مدرسوں کے حوالے سے ہمارے ہاں جو اعداو شمار پیش کیے جاتے ہیں ان میں بھی یہی نظریہ پیش کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس کتاب میں دنیا بھر سے جو شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں ان سے ثابت کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کی اصل وجہ غربت نہیں ہے ۔ عالمی سطح پر دہشت گردی کرنے اور کروانے والے لوگ بہت ہی پڑھے لکھے ہیں اور کھاتے پیتے گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے ۔ یہ بات ثابت کرنے کے لیے اس کتاب میں گوشواروں اور دنیا بھر سے جمع کئے جانے والے اعدادو شمار سے مدد لی گئی ہے ۔ یہ  کتاب ان تین لیکچروں  پر مشتمل ہے جو ایلن بی کروگر لند ن آف اکنامکس اور پولٹیکل سائنس میں دئیے تھے ۔

 Ghurbat Aur Dehshat Gardi by Alen B Crogar  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post