Falsafa Science Aur Tahzeeb by Caral Pooper

بیسویں صدی میں جن فلسفیوں اور مفکروں نے سیاسی ،معاشرتی اور سائنسی فکر کو متاثر کیا ہے ان میں کارل پوپر کا نام ایک ممتاز مقام رکھتا ہے ۔ کتاب میں پوپر کے ان مضامین کا ترجمہ پیش کیا گیاہے جو سب سے زیادہ مقبول اورمشہور ہوئے ۔ انسان دوستی ، لبرلازم ، سائنسی فکر اور عقلیت جیسے موضوعات پر کارل پوپر کا نقطہ نظر جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے ۔

 Falsafa Science Aur Tahzeeb by Caral Pooper  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post