District Gazetteers by Shafqat Tanvir Mirza

 
ڈسٹرکٹ گزیٹرز انگریز حاکموں نے اپنے مقاصد کے لیے تیار کرائے تھے ۔ مقصد یہ تھا کہ جن علاقوں پر ان کی حکومت ہے ان کے جغرافیہ اور تاریخ کے ساتھ ان میں بسنے والے خاندانوں اور ان  کے طور طریقوں سے بھی واقفیت حاصل کی جائے تاکہ انہیں اپنا تابع بنانے اور ان پر حکومت کرنے میں انہیں آسانی ہو ۔ لیکن یہ گزیٹرزآج ہمارے لیے ایسےتاریخی مواد کا درجہ حاصل کرچکے ہیں  جن کی بناء پر آج کا مؤرخ اس علاقے میں بسنے والے مختلف خاندانوں کی تاریخ لکھ سکتا ہے ۔ اردو میں اس کی اشاعت کا مقصدانہیں اردو داں طبقے تک پہنچانا اور عہد حاضر کے لکھنے والوں کو نئے زاویے سے تاریخ کو دیکھنے اورا س تسلسل کو برقرا ر رکھنے کے لیے دعوت مبارزت دیتا ہے ۔

 District Gazetteers by Shafqat Tanvir Mirza  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post