Awazian Jo Sunai Nahi Datine by Urvashi Butali

 
آزادی  کے وقت دونوں جانب جو ہندو مسلم فسادات ہوئے  اس میں لاکھوں انسان مارے گئے اور لاکھوں گھر تباہ ہوئے ۔ دونوں طرف سے جو نقل مکانی ہوئی اس میں خاندان کے خاندان بے گھر ہوئے اور یہ اجڑے ہوئے لوگ ہندوستان کی طرف سے پاکستان اور پاکستان کی طرف سے ہندوستان گئے ۔ ان میں سب سے زیادہ مظلوم طبقہ عورتوں کا تھا۔ دونوں طرف ان اجڑی ہوئی عورتوں پر کیا بیتی؟ا س کے بارے میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن اروشی بٹالیہ کی یہ کتاب اس اعتبار سے زیادہ مستند اور متعبر مانی جاتی ہے کہ انہوں نے گھر گھر جا کر ان عورتوں سے بات چیت کی جو اپنے خاندانوں سے بچھڑکر اب نئے گھر میں زندگی گذار رہی ہیں ۔ یہ کتاب بر صغیر میں ہی نہیں ساری دنیا میں بہت مقبول ہوئی ہے اور اسے حوالے کی کتاب ماناجا تا ہے ۔

Awazian Jo Sunai Nahi Datine by Urvashi Butali  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post